ETV Bharat / state

Missing boy found Dead in Baramulla: لاپتہ نوجوان کی لاش آبشار سے برآمد

author img

By

Published : Jul 6, 2022, 12:40 PM IST

ضلع بارہمولہ کے شیری علاقے میں پیر کی سہ پہر لاپتہ ہوئے ایک نوجوان کی لاش کو نمبل آبشار سے برآمد کیا گیا۔

Missing boy found Dead in Baramulla: لاپتہ نوجوان کی لاش آبشار سے برآمد
Missing boy found Dead in Baramulla: لاپتہ نوجوان کی لاش آبشار سے برآمد

بارہمولہ: شمالی کشمیر North Kashmirکے شیری، بارہمولہ میں پیر کے روز لاپتہ ہوئے ایک مقامی نوجوان کی لاش آبشار سے بر آمد ہوئی ہے۔ Missing Baramulla Boy found Deadمتوفی کی شناخت سہیل احمد بٹ ولد عبدالمجید بٹ ساکنہ بدمولہ، شیری کے طور پر ہوئی ہے جو پیر کی سہ پہر اپنے گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا۔ نوجوان کے لاپتہ ہونے کی خبر پھیلتے ہی مقامی باشندوں نے اسکی تلاش شروع کر دی۔

لاپتہ نوجوان کی لاش آبشار سے برآمد

معلوام ہوا ہے کہ لاپتہ نوجوان گھر سے نہانے کے لیے نکلا تاہم شام دیر گئے تک واپس نہیں لوٹا۔ مقامی باشندوں، ایس ڈی آر ایف کی ٹیم اور بارہمولہ پولیس کی جانب سے لاپتہ نوجوان کو ڈھونڈ نکالنے کی کارروائی شروع کی گئی۔ Boy goes Missing in Sheeri Baramullaلاپتہ نوجوان کے کپڑے علاقے کے ایک آبشار کے پاس سے برآمد ہوئے جس کے بعد نوجوان کو آباشار میں ڈھونڈ نکالنے کی کارروائی شروع کی گئی۔ کئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد منگل کو سہیل احمد لاش برآمد ہوئی۔

پولیس نے قانونی و طبی لوازمات کو مکمل کرنے کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ وہیں سہیل احمد کی لاش اسکے گھر پہنچاتے ہی وہاں کہرام مچ گیا۔ سہیل احمد کو پُر نم آنکھوں سے سپرد لحد کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.