ETV Bharat / state

MBBS Student Ends Life At Baramulla: بارہمولہ میں ایم بی بی ایس کے ایک طالب علم نے خودکشی کرلی - یہ واقعہ بارہمولہ ضلع کے ایک ہوسٹل میں پیش

حکام کے مطابق 22 سالہ میانک بھارتی ولد کلدیپ بھارتی نے آج صبح فتح پورہ بارہمولہ میں اپنے کرائے کے کمرے میں پھانسی لگائی ۔MBBS student ends life

ایم بی بی ایس کے طالب علم نے بارہمولہ میں اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

author img

By

Published : Jun 7, 2022, 12:24 PM IST

بارہمولہ : شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) کے ایک 22 سالہ ایم بی بی ایس کے طالب علم نے منگل کو ضلع کے فتح پورہ علاقے کے ایک ہوسٹل میں مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ حکام کے مطابق 22 سالہ میانک بھارتی ولد کلدیپ بھارتی نے آج صبح فتح پورہ بارہمولہ میں اپنے کرائے کے کمرے میں پھانسی لگائی ۔MBBS student allegedly commits suicide

ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ بارہمولہ ضلع کے ایک ہوسٹل میں پیش آیا جہاں میڈیکل کا طالب علم کرایہ پر رہ رہا تھا اور جی ایم سی بارہمولہ سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کر رہا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ متوفی تریکوٹہ نگر جموں کا رہنے والا بتایا جاتا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ پولیس بھی جائے موقع پر پہنچی اور نعش کو اپنی تحویل میں لیا۔ تاہم، پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کیا ہیں

یہ بھی پڑھیں : CRPF Man Dies In Srinagar: پلوامہ میں تعینات سی آر پی ایف اہلکار کی سرینگر کے اسپتال میں موت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.