ETV Bharat / state

Sopore Cheque Bounce Case چیک باؤنس کیس میں ملزم کو ایک سال کی سزا، چودہ لاکھ کا جرمانہ

author img

By

Published : Nov 2, 2022, 2:52 PM IST

شمال کشمیر کے سوپور علاقے میں چیک باؤنس کیس میں کورٹ نے ملزم کو ایک سال قید کی سزا سنائی جبکہ اُس پر چودہ لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا۔

چیک باؤنس کیس میں ملزم کو ایک سال کی سزا، چودہ لاکھ کا جرمانہ

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کورٹ میں ایک شخص کو چیک باؤنس کیس میں آٹھ لاکھ روپے جرمانہ اور ایک سال قید کی سزا سنائی گئی۔ مدعی اور مدعا علیہ کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد سی جے ایم، سوپور کی عدالت نے فیضان الحق اقبال کی صدارت میں ملزم کو فراڈ چیک ایشو کرنے کی پاداش میں سزا سنائی۔ Cheque Bounce Case Accused sentence for a year

عدالت نے تنبیہہ کرتے ہوئے کہا: ’’ملزم نے شاید چیک ایشو کرتے ہوئے خیال نہ کیا اور دھوکہ دینے کی نیت سے چیک اجرا کیے۔‘‘ معلوم ہوا ہے کہ فاروق احمد بٹ اور فردوس احمد شیخ کے مابین گزشتہ سال سے تنازعہ جاری تھا جو سال سال کے بعد حل ہوا۔ چار چار لاکھ روپے کے دو چیک کیس، جو کیش نہیں ہوئیں کے بعد فریقین کے مابین تنازعہ جاری تھا۔ Man sentenced for a year in cheque bounce case

جوڈیشل مجسٹریٹ سوپور کے جج فیضان الحق اقبال نے ملزم پر چودہ لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کے علاوہ ایک سال قید کی بھی سزا سنائی۔ Cheque bounce case sopore

مزید پڑھیں: Anantnag Cheque Bounce Case چیک باؤنس معاملے میں ایک شخص کو 6 ماہ قید اور 9 لاکھ روپے کا جرمانہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.