ETV Bharat / state

بارہمولہ: پولیس افسر کے ٹرانسفر کے خلاف بونيار کے لوگوں کا احتجاج - baramulla news

بارہمولہ کے بونيار کے پولیس ایس ایچ او کی ٹرانسفر ہونے پر لوگوں نے احتجاج کیا، مقامی لوگوں کے مطابق علاقے میں ڈرگس کو روکنے میں ان کا اہم کردار رہا ہے۔

بارامولہ:پولیس افسر کی ٹرانسفر ہونے پر بونيار کے لوگوں کا احتجاج

author img

By

Published : Nov 15, 2021, 11:14 AM IST

Updated : Nov 15, 2021, 1:02 PM IST

بارہمولہ: جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بونيار کے پولیس ایس ایچ او کے ٹرانسفر ہونے پر لوگوں نے احتجاج کیا، علاقے میں ڈرگس کو روکنے میں ان کا اہم کردار رہا ہے۔

بارامولہ:پولیس افسر کی ٹرانسفر ہونے پر بونيار کے لوگوں کا احتجاج

گزشتہ روز پولیس افسران کا ٹرانسفر ہوا جس میں ایس ایچ او بونيار کا ٹرانسفر بھی ہوا ہے آج اسی وجہ سے لوگوں نے احتجاج کیا اور کچھ گھنٹے نیشنل ہائی وئے بند کیا گیا تھا۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ جب سے یہ ایس ایچ او آئے تھے تب سے یہاں پر ڈرگز بہت کم ہوئی تھی جس کی وجہ نوجوان خراب ہو چکے تھے ان کے یہاں ہمارے علاقے میں آنے سے ڈرگس کی کمی ہوگئی کیونکہ انہوں نے یہاں پر بہت اچھا کام کیا ہے۔ ڈرگس کو روکنے میں اور اس منشیات میں شامل ہونے والے لوگوں کے خلاف سخت کاروائی کی ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر یہاں سے یہ ٹرانسفر ہوگئے تو یہاں پر پہلے جیسا حال ہوجائے گا لوگوں نے مرکزی حکومت سے اور گورنر انتظامیہ سے یہ گزارش کی ہے کہ اس ٹرانسفر کو روکا جائے۔

ایک مقامی شخص نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا 'ہم نے آج یہاں پر امن احتجاج کیا۔'

انہوں نے کہا کہ ہم نے سنا ہے کہ یہاں کے ایس ایچ او کی ٹرانسفر ہوئی ہے۔ جب سے یہ ہمارے علاقے میں آئے تھے تب سے یہاں پر ڈرگس کی جو بہت بڑی بدعت تھی وہ کم ہوگئی تھی ہمارا مطلب یہ ہے کہ ان کو واپس ٹرانسفر یہی کیا جائے۔

ایک اور مقامی شخص نے کہا ''ہمارے بچے خراب ہوگئے تھے یہاں جو ڈرگ مافیا تھا ان کے خلاف ہمارے ایس ایچ او صاحب نے ہمارے بچوں کو چھٹکارا دلایا تھا یہاں علاقے کا ماحول پہلے خراب ہوا کرتا تھا جب سے ایس ایچ او صاحب آئے ہیں تب سے یہ ماحول ٹھیک ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پلوامہ: پنڈت کی آخری رسومات کی ادائیگی میں مسلمانوں کا تعاون

انہوں نے مزید کہا کہ یہ دھرنا ہم صرف اپنے ماحول کو بچانے اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے کررہے ہیں۔ اگر حکومت ان افسر کا ٹرانسفر کرتی ہے تو وہ ہمارے ماحول کی اور ہمارے علاقے کی خرابی کی ذمہ دار خود ہوگی۔

Last Updated : Nov 15, 2021, 1:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.