ETV Bharat / state

'ترقی ہمارا ایجنڈہ ہے' - وزیر داخلہ امیت شاہ

جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کو انہوں نے ٹال دیا اور کہا کہ وہ 'میرا قصبہ، میری شان' کے سلسلہ میں یہاں آئے تھے اور ترقی ان کا ایجنڈا ہے۔

ایل جی منوج سنہا نے ایس آر ٹی سی پُل کا افتتاح کیا

author img

By

Published : Oct 19, 2020, 4:03 PM IST

جموں و کشمیر کے لفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج بارہمولہ میں ایس آر ٹی سی پل کا افتتاح کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے بارہمولہ میں زیر تعمیر متعدد پروجیکٹ کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایل جی منوج سنہا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس پل سے یہاں کی تجارت میں کافی سدھار آئے گا اور لوگوں کو بھی کافی سہولیات محسوس ہوگی۔ گورنر نے مزید بتایا کہ اس پُل کی تعمیر سے پرانا اور نیا قصبہ آپس میں جڑھ جائے گے جس سے تجارت کو فروغ ملے گا۔

ایل جی منوج سنہا نے ایس آر ٹی سی پُل کا افتتاح کیا

انہوں نے کہا 'مائے ٹاون، مائے پرائڈ' سے شہروں اور قصبوں میں ترقی کی راہیں ہموار ہونگی۔

جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کو انہوں نے ٹال دیا اور کہا کہ وہ 'میرا قصبہ، میری شان' کے سلسلہ میں یہاں آئے تھے اور ترقی ان کا ایجنڈا ہے۔

واضح رہے گذشتہ دنوں وزیر داخلہ امیت شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ مرکزی حکومت بہت جلد جموں و کشمیر کے ریاست کے درجے کو بحال کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.