ETV Bharat / state

Kisan Mela in Sopore: فروٹ منڈی سوپور میں کسان میلہ کا انعقاد - سوپور میں کسان میلہ منعقد

فروٹ منڈی سوپور میں کسان میلہ Kisan Mela Organised at Fruit Mandi Sopore کے دوران محکمہ باغبانی کے افسران نے کسانوں کو محکمہ کی جانب سے تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کی۔

Kisan Mela Organised at Fruit Mandi Sopore: فروٹ منڈی سوپور میں کسان میلہ کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 16, 2022, 5:58 PM IST

ضلع بارہمولہ میں واقع ایشاء کی دوسری بڑی فروٹ منڈی سوپور میں فروٹ گروورس ایسوسی ایشن کی جانب سے کسانوں خصوصا سیب کی کاشت اور تجارت سے وابستہ افراد کے لیے یک روزہ کسان میلہ منعقد Awareness Camp For Fruit Growers کیا گیا۔

فروٹ منڈی سوپور میں کسان میلہ کا انعقاد

کسان میلہ میں محکمہ باغبانی کے افسران سمیت میوہ صنعت سے جڑے تاجروں کی خاصی تعداد نے شرکت کی۔ فروٹ گروورس ایسو سی ایشن کے زعماء نے کسانوں خاص کر سیب کی کاشت اور تجارت سے وابستہ افراد کو درپیش مسائل متعلقہ محکمہ کے افسران کی نوٹس میں لائے۔

انہوں نے سیب کی پیداوار میں اضافہ کے لیے کاشت کاروں کو وقت پر کھاد، جراثیم کش ادویات فراہم کرنے کے علاوہ جدید سائنسی تحقیقات سے کسانوں کو باخبر کرنے پر بھی زور دیا۔

انہوں نے کشمیری میوہ جات خصوصا سیب کو عالمی منڈیوں تک پہنچانے کے حوالے سے بھی سنجیدہ اقدامات اٹھائے جانے پر زور Kisan Mela Organised at Fruit Mandi Soporeدیا۔

محکمہ باغبانی کے افسران نے کسانوں کو اپنی پیداوار میں اضافہ کے ساتھ ساتھ اسکے تحفظ کے حوالے سے محکمہ کی جانب سے تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کی۔

مزید پڑھیں: بارہمولہ میں کسان میلے کا انعقاد

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر نے میڈیا سے کہا کہ اس طرح کے پروگرامز کے انعقاد کا مقصد کسانوں سے روبرو ملاقات کرکے ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے، تاکہ پیداوار میں اضافہ کو ممکن بنانے کے ساتھ ساتھ کسانوں کی آمدنی میں بھی اضافہ ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.