ETV Bharat / state

کھلاڑیوں کو گھروں میں ہی پریکٹس جاری رکھنے کا مشورہ

لاک ڈائون کے دوران احتیاطی تدابیر کو عملانے پر زور دیا جا رہا ہے وہیں اس دوران کھلاڑیوں کو گھروں میں ہی پریکٹس جاری رکھنے کا مشورہ بھی دیا جا رہا ہے۔

کھلاڑیوں کو گھروں میں ہی پریکٹس جاری رکھنے کا مشورہ
کھلاڑیوں کو گھروں میں ہی پریکٹس جاری رکھنے کا مشورہ
author img

By

Published : May 29, 2020, 4:41 PM IST

شمالی کشمیر میں سوپور قصبہ کے بوٹینگو علاقے کے یوتھ سپورٹس کونسل کے چیرمین عرفان دلاور نے نوجوان کھلاڑیوں کو لاک ڈائون کے دوران پریکٹس جاری رکھنے کا مشورہ دیا۔

انہوں نے کھلاڑیوں سے پریکٹس جاری رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’’گھروں میں ہی مشق کی جائے، تاہم اس دوران سماجی دوری کا خاص خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔‘‘

کھلاڑیوں کو گھروں میں ہی پریکٹس جاری رکھنے کا مشورہ

انکے مطابق گھروں میں قید اور بے کار رہنے سے ذہنی تنائو کا شکار ہونے کا اندیشہ لاحق رہتا ہے، اس لیے کھیل کود اور گھروں میں پریکٹس جاری رکھنے سے نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی طور پر انسان تندرست رہتا ہے۔

یوتھ سپورٹس کونسل کے چیئرمین کے مطابق لاک ڈائون ختم ہونے کے بعد کھیل سرگرمیاں شروع ہوتے ہی کھلاڑیوں کو تیار رہنے کے لیے اس وقت پریکٹس جاری رکھنی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.