ETV Bharat / state

ٹی وی آرٹسٹ کی عوام سے گھروں میں ہی رہنے کی اپیل

پولیس اور انتظامیہ کا مکمل تعاون دینے اور غیر ضروری طور گھروں سے باہر نہ نکلنے کی کشمیری ٹی وی آرٹسٹ کی عوام سے اپیل۔

qayoom badshah tv artist
ٹی وی آرٹسٹ کی عوام سے گھروں میں ہی رہنے کی اپیل
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 7:05 PM IST

جموں و کشمیر کے مشہور ٹی وی آرٹسٹ عبدل قیوم بٹ المعروف ’قیوم بادشاہ‘ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کی خاطر انتظامیہ کا پورا تعاون دیں۔

انہوں نے پولیس اور انتظامیہ کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ ’’طبی عملہ، پولیس اور فوج عوام کی حفاظت کے لیے گھروں سے باہر ہیں تاہم عوام کو بھی گھروں میں رہ کر انتظامیہ کا تعاون دینا چاہئے۔‘‘

ٹی وی آرٹسٹ کی عوام سے گھروں میں ہی رہنے کی اپیل

قیوم بادشاہ کا کہنا ہے کہ مہلک کوروناوائرس نے لگ بھگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور لاکھوں افراد اس وائرس کے عارضے میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

انہوں نے انتظامیہ کی جانب سے لاک ڈائون کی اپیل کو مکمل کامیاب بنانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’’انتظامیہ اور پولیس وائرس کو روکنے کی خاطر ہی باہر سڑکوں پر ہیں، تاہم ہمیں بھی خود کی اور پوری قومی کی حفاظت اور وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے گھروں میں ہی رہنا چاہئے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.