ETV Bharat / state

سوپور میں دو منشیات فروش گرفتار

جموں و کشمیر پولیس نے منشیات مخالف مہم کو جاری رکھتے ہوئے آج شمالی قصبہ سوپور کے ماگرے پورہ گاؤں میں دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے۔

سوپور میں دو منشیات فروش گرفتار
سوپور میں دو منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Feb 23, 2020, 8:10 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 8:03 AM IST

اطلاعات کے مطابق منشیات مہم کے تحت وارپورہ سوپور پولیس سٹیشن کے اہلکاروں نے ناکہ لگایا اور اس دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔ ان دونوں سے پانچ سو گرام چرس برآمد کیا گیا ہے۔

سوپور میں دو منشیات فروش گرفتار

گرفتار شدگان کی شناخت بشیر احمد بابا ولد خضر محمد اور شوکت احمد بٹ ولد عبدالخالق بٹ کے طور پر ہوئی ہے۔

اس سلسلے میں وارہ پورہ سوپور پولیس تھانے میں کیس درج کر کے ان کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 8:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.