ETV Bharat / state

سی آر پی ایف کے اے ڈی جی کا سوپور دورہ - سی آر پی ایف

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے نور باغ علاقہ میں عسکریت پسندوں کی طرف سے 179 بٹالین سی آر پی ایف کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی، جس میں تین جوان ہلاک اور دیگر دو زخمی ہوئے تھے۔

سی آر پی ایف کے  اے ڈی جی کا سوپور دورہ
سی آر پی ایف کے اے ڈی جی کا سوپور دورہ
author img

By

Published : Apr 19, 2020, 3:24 PM IST

وہیں آج سی آر پی ایف کے اے ڈی جی نے قصبے کا دورہ کر کے صورتحال کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا کہ کہ جوانوں نے جو قربانیاں پیش کی ہیں وہ بھارتی فوج کی روایتی شان اور علامت ہیں۔

سی آر پی ایف کے اے ڈی جی کا سوپور دورہ

ادھر آج سرینگر ضلع بڈگام کے ہمہامہ میں واقع اسپیشل ٹرینگ کیمپ میں ہلاک شدہ اہلکاروں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ اسپیچل ٹرینگ کمیپ میں ایک تقریب منعقد کی گئی، جس دوران ہلاک شدہ تینوں سی آر پی ایف جوان راجیو شرما، کھراڑے اور ستپال کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

بتا دیں کہ حملے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی اور جگہ جگہ پولیس اور دیگر سیکیورٹی اہلکاروں کو تعنیات دیا گیا ہے۔

وہیں آج دوسرے روز بھی سوپور قصبہ مکمل طور پر بند ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.