ETV Bharat / state

بارہمولہ میں آتشزدگی، 3 مکانات خاکستر - kashmir

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ناگاناری گاؤں میں آتشزدگی کا ایک حادثہ پیش آیا جس میں تین رہائشی مکانات مکمل طور پر خاکستر ہو گئے۔

بارہمولہ میں آتشزدگی، 3 مکانات خاکستر
بارہمولہ میں آتشزدگی، 3 مکانات خاکستر
author img

By

Published : Feb 18, 2020, 9:11 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:47 PM IST

اطلاعات کے مطابق شام کے قریب پانچ بجے محمد پرے کے گھر میں اچانک آگ لگ گئی اور چند ہی منٹوں میں آگ نے دو اور مکانات کو اپنی زد میں لے لیا۔

آگ کی وجہ سے تینوں مکانوں میں موجود سامان جل کر خاکستر ہو گئے۔

بارہمولہ میں آتشزدگی، 3 مکانات خاکستر

لوگوں نے بتایا کہ 'آگ پر قابو پانے کے لیے فائر سروس عملے نے کافی دیر کی جس کے وجہ سے اتنا نقصان ہوا۔ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو ہوپائی ہے۔

پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سرینگر کے ڈلگیٹ علاقے میں اسی طرح کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 3 ہاؤس بوٹس جل گئے تھے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.