بارہمولہ: تفصیلات کے مطابق شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے دلناہ علاقہ میں جمعہ کے شام ایک لکڑی کارخانہ(جوائنری مل) میں آگ لگ گئی۔آگ نے منٹوں میں کارخانہ کو اپنے لپیٹ میں لیا اور کچھ ہی دیر آگ نے کارخانہ کو راکھ کی ڈھیر میں تبدیل کر دیا۔Fire In Baramulla
محکمہ فائیر اینڈ ایمرجنسی محکمہ اور مقامی لوگوں نے آگ کو قابو کرنے کی زبردست کوشش کی اور آگ کو مزید پھیلنے سے روکا۔آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہ ہوسکا وہیں پولیس نے اس حوالے سے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے۔Joinery Mill Gutted In Blaze In Baramulla
مزید پڑھیں: Blaze In Mandi منڈی میں تین منزلہ رہائشی مکان میں آتشزدگی