ETV Bharat / state

پٹن میں پولیس نے قتل کا معمہ حل کیا - Murder

بارہمولہ کے پٹن میں ہوئے قتل کیس میں مبینہ طور پر ملوث دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

پٹن میں پولیس نے کیا قتل کیس حل
پٹن میں پولیس نے کیا قتل کیس حل
author img

By

Published : Apr 22, 2021, 4:39 PM IST

ایس ایس پی رئیس احمد بٹ نے آج ایک پرس کانفرنس میں کہا کہ 8 اور 9 مارچ کی درمیانی رات رینجی پٹن میں ہوئے 34 سالہ محمد الطاف ملک کا قتل ان بیوی نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کا قتل کیا ہے۔

پٹن میں پولیس نے کیا قتل کیس حل
رئیس احمد بٹ نے مزید بتایا کہ جس ہتھیار سے محمد الطاف کا قتل کیا گیا وہ بھی برآمد کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ دونوں ملزمان نے اعتراف جرم بھی قبول کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ الطاف کی لاش ایک گئو خانہ کے باہر ملی تھی جس کے بعد بتایا گیا تھا کہ ان کہ مور قدرتی طور پر ہوئی تھی، تاہم اہلخانہ کے بھائی کو شُبہ ہوا تھاجس کے بعد انہوں نے پولیس میں شکایت درج کی۔ پولیس نے ایک کیس رجسٹر کر کے تحقیقات کی تھی۔ رئیس احمد نے بتایا کہ اس جرم میں ملوث دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک کئی بار فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس نے انہیں دوسرے ضلع گرفتار کیا گیا۔

اس موقع پر مقتول کے گھر والوں نے پولیس کا شکریہ بھی ادا کیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.