ETV Bharat / state

Jitsu Championship Concludes at Baramulla: بارہمولہ میں جاری تین روزہ جتسو چیمپئن شپ کا اختتام - یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس بارہمولہ

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے مشہور و معروف انڈور اسٹیڈیم میں جتسو آرگنائزیشن کی جانب سے تین روزہ چیمپئن شپ منعقد کی گئی جس میں بارہمولہ، کنزر،پٹن، سوپو، رفیع آباد،اوڑی، بونیار کے علاوہ دیگر علاقوں سے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے اپنے کھیل کا مظاہرہ کیا۔ Jitsu Championship Concludes at Baramulla

jitsu-championship-concludes-at-baramulla
بارہمولہ میں جاری تین روزہ جتسو چیمپئن شپ کا اختتام
author img

By

Published : Jun 23, 2022, 4:34 PM IST

بارہمولہ: تین روزہ جتسو چیمپئن شپ کے آرگنائزر و جتسو کے جنرل سیکریٹری خالد عزیز نے کہا کہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس بارہمولہ کے اشتراک سے انڈور اسٹیڈیم میں ہم نے اس پروگرام کا انعقاد کیا جس میں چھ سو سے زائد بچوں نے مختلف رنگا رنگ پروگرام میں حصہ لیا جن میں کراٹے، کھوکھو، کبڈی، والی بال، فٹ بال، مارشلاٹ کے علاوہ دیگر کھیل ہوئے جس سے بچوں کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ان کے ہنر بھی دیکھنے کو ملتے ہیں۔

بارہمولہ میں جاری تین روزہ جتسو چیمپئن شپ کا اختتام

خالد عزیز نے کہا کہ میں تہہ دل سے بارہمولہ انتظامیہ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے ہمیں ایک معقول انتظام فراہم کیا اور یہاں پوری طرح سے تعاؤن پیش کیا۔ اس دوران طلباء نے کہا کہ ہم کافی خوش ہے کہ آج پہلی مرتبہ انڈور اسٹیڈیم بارہمولہ میں ہمیں کھیلنے کا موقع ملا اور اس کے ساتھ ہی ہماری حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ یہاں کے بچوں میں کافی زیادہ ہنر ہے لیکن اس کو ابھارنے کے لیے پلیٹ فارم فراہم کرنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ ہم اپنے ملک بھارت اور جموں و کشمیر کا نام روشن کرسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: DC Baramulla inaugurates Sports Carnival: ڈی سی بارہمولہ نے سپورٹس کارنول کا افتتاح کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.