ETV Bharat / state

بارہمولہ میں سیرت مقابلہ - طلباء

ادارہ تحقیقات امام احمد رضا بارہمولہ کشمیر کی جانب سے ریاستی سطح پر "سیرتی مقابلہ-2019 "کااہتمام کیا گیا۔

بارہمولہ میں سیرت مقابلہ، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 3:19 PM IST

اس سیرت مقابلہ کا اہتمام گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول بارہمولہ میں عمل میں لایا گیا۔ جس میں وادی سے آئے ہوئے طلباء نے شرکت کی۔

بارہمولہ میں سیرت مقابلہ، متعلقہ ویڈیو

مذکورہ پروگرام کا بنیادی مقصد نئی نسل کو پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات اور شخصیت و سیرت سے روشناس کرانا تھا۔

ادارہ کے سربراہ خورشید احمد شاہ اور دیگر شرکا نے بتایا کہ یہ ادارہ آج نہ صرف ریاست بھر میں دینی محاذ بلکہ سماجی نقطہ نظر سے بھی اپنی خدمات انجام دے رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ادارہ آئندہ بھی اس طرح کے پروگرامز کا انعقاد کرتا رہے گا، تاکہ امت مسلمہ کے نوجوانوں کو برائی اور اخلاقی پستی سے پچایا جاسکے اور ان کی علمی فکری اور روحانی تربیت کو بروئے کار لاکر امت مسلمہ کے اس عظیم ورثہ کا تحفظ کیا جائے۔

Intro:ادارہ تحقیات امام احمد رضا بارہمولہ کشمیر کی جانب سے سیرتی مقابلہ 2019 کا انعقاد

Body:عاشق میر بارہمولہ جولائ 29
ادارہ تحقیات امام احمد رضا بارہمولہ کشمیر کی جانب سے ریاستی سطح پر "سیرتی مقابلہ-2019 "کا انعقاد گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول بارہمولہ میں عمل میں لایا گیا جس میں وادی کے اطراف و اکناف سے آئے ہوئے طلباء نے شرکت کرکے اپنی محنت کا لوہا منوایا- اس پروگرام کا بنیادی مقصد تھا نئی نسل کو پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات اور شخصیت و سیرت سے روشناس کرانا تھا 
ادارہ کے سربراہ جناب خورشید احمد شاہ اور دیگر ضموں نے ہمیں بتیا کہ یہ ادارہ آج نہ صرف ریاست بھر میں دینی محاذ بلکہ سماجی نقطہ نظر سے بھی اپنی خدمات انجام دے رہا ہے اور آئندہ بھی ادارہ اس طرح کے پروگرامات کا انعقاد کرتا رہے گا تاکہ امت مسلہ کے نوجوانوں کو برائی اور اخلاقی پستی سے بچائے جایے اور ان کی علمی'فکری اور روحانی تربیت کو بروئے کار لاکر امت اسلامیہ کے اس عظیم ورثہ کا تحفظ کیا جائے
Byte Moulana Mohd Ramzan ( Teacher )
Shahid Ali ( Student )

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.