ETV Bharat / state

سوپور میں گرینیڈ حملہ - sopore

ریاست جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں گرینیڈ حملے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔

jammu and kashmir
author img

By

Published : Mar 21, 2019, 4:58 PM IST

تفصیلات کے مطابق ریاست جموں و کشمیر کے شمالی کشمیر کے سوپور میں عسکریت پسندوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر گرینیڈ سے حملہ کیا گیا جس میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔

video

زخمی پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

گرینیڈ حملہ کرنے والے عسکریت پسندوں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کیا گیا۔

Intro:ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے وارپور علاقے میں جمعرات کے روز تلاشی کاروائی شروع کی
ضلعی کے مطابق عکسرت پسند کی موجودگی مصدقہ عطلہ ملنے پر فورس نے وارپور گاؤں میں سرچ آپریشن شروع کیا ۔

Body:فورس اور ایس او جی کے مشترکہ پارٹی نے وارپور گاؤں میں سرچ آپریشن شروع کیا آخری اطلاعات ملنے تک گھر گھر تلاشی شروع تھی

Conclusion:۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.