ETV Bharat / state

کشمیر: 24 پولیس اہلکاروں کو ایوارڈ سے نوازا گیا

author img

By

Published : Feb 28, 2020, 7:45 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:36 PM IST

جموں و کشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے بارہمولہ میں خواتین پولیس اسٹیشن کا افتتاح کیا۔

کشمیر: 24 پولیس اہلکاروں کو ایوارڈ سے نوازا گیا
کشمیر: 24 پولیس اہلکاروں کو ایوارڈ سے نوازا گیا

اس تقریب کے بعد انہوں نے شمالی کشمیر کے 24 پولیس اہلکاروں کو ڈی جی پی پولیس مڈل سے بھی نوازا۔

دلباغ سنگھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ 'پولیس اچھی کارکردگی کے لیے ہر وقت ان آفیسرز کو نوازتی ہے جو اپنی محنت سے پولیس کا نام روشن کرتے ہیں اور امن امان قائم رکھنے کے لئے کام کرتے ہیں۔'

دلباغ سنگھ نے مزید بتایا کہ 'شمالی کشمیر میں ملیٹنسی کی تعداد کافی کم ہو گئی ہے اور کشمیر میں امن وامان قائم ہو رہا ہے۔'

ان کا مزید کہنا تھا کہ 'یہاں کے لوگوں نے ملیٹنسی کے دور میں کافی تکلیف اٹھائی ہے اور اب یہاں کے حالات میں کافی بہتری آگئی ہے۔'

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.