ETV Bharat / state

GHSS Baramulla: بارہمولہ میں معذور افراد کے عالمی دن کا اہتمام

معذور افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے جمعہ کے روز بارہمولہ گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول Government Girls Higher Secondary School Baramula میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں کثیر تعداد میں طالبات نے شرکت کی۔

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 8:09 PM IST

international-day-of-persons-with-disabilities-organised-at-ghss-baramulla
بارہمولہ میں معذور افراد کے عالمی دن کا اہتمام

بارہمولہ گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول GHSS Baramulla میں محکمہ اسکول ایجوکیشن بارہمولہ کی جانب سے جمعہ کے روز معذور افراد کے عالمی دن International Day of Persons with Disability کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع بھر کی طالبات نے شرکت کی۔

ویڈیو
صدر میونسپل کونسل بارہمولہ توصیف رینہ اس پروگرام کے مہمان خصوصی رہے، جبکہ بطور چیف ایجوکیشن آفیسر بارہمولہ جی ایم لون بھی مہمان ذی وقار کے طور پر شریک ہوئے۔اس تقریب میں حصہ لینے والے طلباء نے مختلف کیٹیگریز کے فن کا مظاہرہ کیا جن میں Singing, Painting, Dancing سنگنگ، پینٹنگ، ڈانسنگ وغیرہ شامل ہیں۔ اس موقع پر اپنی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کرنے والے طلباء کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔ہونہار طلباء کو خوش کرنے کے بعد صدر ایم سی بارہمولہ نے پوری کمیونٹی پر زور دیا کہ ہم ان افراد کو معذور نہیں سمجھیں گے بلکہ یہ خصوصی طور پر قابل ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہاکہ ایسی فلاحی اسکیم شروع کرنے پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے جو ان کے سماجی معاشی حالات کی بہتری کے لیے اہم ثابت ہوسکتی ہے۔'اس موقع پر چیف ایجوکیشن آفیسر نے بھی خطاب کیا اور کہاکہ وقت کی ضرورت ہے کہ مختلف سطحوں پر ان افراد کے ساتھ امتیازی رویہ کا خاتمہ کیا جائے اور ان کے ساتھ دوسرے انسانوں کے برابر سلوک کیا جائے۔'

انہوں نے مزید کہاکہ ہماری کوشش اور خواہش رہے گی کہ ان ضرورت مندوں کی مدد کریں جب انہیں سب سے زیادہ ضرورت ہو۔

اس موقع پر ڈپٹی چیف ایجوکیشن آفیسر بارہمولہ، مختلف متعلقہ افسران کے علاوہ طلباء کے علاوہ اسکارٹ ٹیچرز، مختلف اسکولوں کے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.