ETV Bharat / state

I-Day Celebration in North Kashmir شمالی کشمیر میں بھی یوم آزادی کی رنگا رنگ تقاریب

جموں و کشمیر میں بھی 76 واں یوم آزادی کا جشن بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس حوالے سے سب سے بڑی تقریب گرمائی دارالحکومت سرینگر کے شیر کشمر کرکٹ اسٹڈیم میں منعقد ہوئی جہاں لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے قومی پرچم لہرایا اور مارچ پاسٹ پر سلامی لی۔Independence Day Celebration 2022

Independence Day Celebration In North Kashmir with ful, zeal and fervour
شمالی کشمیر میں بھی یوم آزادی کی رنگا رنگ تقاریب منعقد
author img

By

Published : Aug 15, 2022, 9:04 PM IST

آج 15 اگست 2022 کو بھارت کی آزادی کی 75 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، یوم آزادی پرملک کے مختلف حصوں میں مختلف تقاریب کا انعقاد کرکے قومی پرچم لہرایا گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے لال قلعہ کی فصیل پر قومی پرچم لہرایا۔ اس دوران 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔ اس دوران لال قلعہ کے اطراف میں بھی سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے۔ Independence Day Celebrations

Independence Day Celebration

بڈگام:

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں یوم آزادی کا جشن منایا گیا۔ ضلع کے سبھی بلاکس میں تقریبات منعقد ہوئی۔سب سے بڑی تقریب اسپورٹس اسٹیڈیئم بڈگام میں منعقد ہوئی جہاں پر ڈی ڈی سی چیئرمین بڈگام نذیر احمد خان نے پریڈ کی سلامی لی۔ مارچ پاسٹ میں پولیس، سی آر پی ایف، این سی سی کے علاوہ مختلف اسکولی بچوں نے شرکت کی۔ اس دوران مختلف رنگا رنگ پروگرام بھی پیش کیے۔Independence Day Celebration in Budgam

Independence Day Celebration

گاندربل:

یوم آزادی کے موقع پر گاندربل کی ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کی چیرمین نزہت اشفاق نے قومی پرچم لہرا کر مارچ پاسٹ پر سلامی لی ہے ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر گاندربل اور ایس پی گاندربل کے علاوہ ضلع انتظامیہ اور پولیس انتظامیہ کے درجنوں افسران بھی موجود تھے،جبکہ پنچ سرپنجوں کے علاوہ کئی ڈی ڈی سی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اس دوران کئی رنگارنگ پروگرام مختلف اسکولوں کے بچوں نے پیش کئے گئے۔Independence Day Celebration in Ganderbal

Independence Day Celebration

بارہمولہ:

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ اور سوپور ہیڈکواٹر میں بھی یوم آزادی کے موقع پر کئی تقاریب کا انعقد کیا گیا۔اس موقع پر بارہمولہ کے ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں ڈی ڈی سی چیئرپرسن سفینہ بیگ اور سوپور پولیس لائن میں میونسپل کونسل چیئرپرسن مسرت کار نے قومی پرچم لہریا اور اور پریڈ پر سلامی لی۔اس دوران مختلف اسکولی بچوں نے رنگا رنگ پروگرام پیش کیے.Independence Day Celebration in Baramulla

ادھر سوپور کے پولیس لائن میں بھی یوم آزادی کے موقع پر شاندار تقریب کا اہتمام کرکے میونسپل کونسل چیئرمین مسرت نثار کار نےقومی پرچم لہرایا اور پریڈ پر سلامی لی۔اس موقع پر مہمان خصوصی ایڈشنل ڈپٹی کمشنر سوپور پرویز سجاد،ایس ایس پی سوپور شبیر احمد نواب،ایس ڈی پی او سوپور فرقان قادر،سمیت کئی افسران نے شرکت کی۔Independence Day Celebration in Sopore

Independence Day Celebration

اوڑی:

بارہمولہ کے سرحدی علاقے اوڑی میں سب سے بڑی تقریب اوڑی کے منی اسٹیڈیم میں ہوئی جس میں مونسپلٹی چیئرمین برت کمار نے ترنگا لہرایا اور پریڑ پر سلامی لی۔اس تقریب میں مقامی لوگ، اسکولی بچے، پولیس اہلکاوں اور سیاسی و سماجی لوگوں نے شرکت کی۔Independence Day Celebration in uri

Independence Day CelebrationIndependence Day Celebration

بانڈی پورہ:

ضلع بانڈی پورہ میں آج سب سے بڑی تقریب شیر کشمیر اسٹیڈیم بانڈی پورہ میں منعقد ہوئی ۔جہاں چئرمین ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل بانڈی پورہ عبدالغنی نے ترنگا لہرایا اور مارچ پاسٹ پر سلامی لی۔ تقریب میں ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد، ایس ایس پی بانڈی پورہ محمد زاہد ملک، ضلع انتظامیہ پولیس سی آر پی ایف اور فوج کے کئ افسران موجود تھے۔Independence Day Celebration in Bandipora

ادھر گریز میں سب سے بڑی تقریب داور میں منعقد ہوئی جہاں اس ڈی ایم گریز ڈاکٹر مدثر احمد وانی نے پرچم کشائی کی اور مارچ پاسٹ کی سلامی لی۔Independence Day Celebration in Gurez

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.