ETV Bharat / state

بارہمولہ اولڈ ٹاؤن کا تاریخی پل ہنوز نامکمل - Kashmir

ریاست جموں کشمیر میں شمالی ضلع بارہمولہ کے اولڈ ٹاؤن میں دریائے جہلم کے کنارے پل کی تعمیر میں ہو رہی تاخیر پر کثیر آبادی کو مشکلات کا سامنا ہے۔

Baramulla Bridge
author img

By

Published : Apr 16, 2019, 7:21 PM IST

بارہمولہ کے اولڈ ٹاؤن کو سول لائنز علاقوں سے جوڑنے کے لیے لکڑی کا پل 2014کے تباہ کن سیلاب میں میں بہہ گیا تھا۔

مقامی لوگوں کے مطابق ’’محکمہ آر اینڈ بی نے اس پل پر جدید طرز سے تعمیر کا کام شروع تو کیا ہے لیکن یہ منصوبہ پچھلے پانچ برسوں میں بھی پایہ مکمل کو نہیں پہنچ پایا۔

بارہمولہ اولڈ ٹاؤن کے تاریخی پل پر سست رفتاری سے کام

لوگوں کا مطالبہ ہے کہ جنگی بنیادوں پر اس پل کی تعمیر کرکے عوام کی مشکلات کا ازالہ کیا جائے۔

مقامی باشندوں کو دریا کے دوسرے کنارے تک پہنچے کے لیے یا تو کشتیوں کی سہارا لینا پڑتا ہے یا پھر طویل مسافت طے کرنا پڑتی ہے، جس سے لوگوں کو خاص کر بچوں اور بزرگ شہریوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مقامی باشندوں نے انتظامیہ سے پُل کی تعمیر میں سرعت لانے کی اپیل کی ہے۔

Intro:بارہمولہ اولڈ ٹاون کا توریخی پل نامکمل لوگ پریشان

Body:عاشق میر بارہمولہ اپریل 16

بارہمولہ کے اولڈ ٹاون میں دریائے جہلم کے کنارے پل کی تعمیر میں ہورہی تاخیر پر کشیر آبادی کو مشکلات کا سامنہ ہے - لوگ چاہتے ہیں کہ جنگی خطوط پر اس پل کی تعمیر کی جاے تاکہ ان کی مشکلات کا ازالہ ہو سکے - بارہمولہ کے اولڈ ٹاون کو سیول لائنس علاقوں سے جوڑنے کے لیے قدیم زمانے سے اس مقام پر ایک لکڈی کا پل ہوا کرتا تھا - تاہم سال دوہزار چودہ 2014کے تبھہ کن سیلاب میں یے پل منہدم ہوگیا - مکامی لوگوں کے مطابق اگر چہ محکمہ آر ایینڈ بی نے اس پل پر نئے ترز سے تعمیر شروع تو کی لیکن یے کام پچھلے پانچ سالوں سے مکمل نہی ہو پایا - روزانہ اس مقام سے لوگوں کا گزر ہوتا ہے لوگوں کو دوسرے کنارے پر جانے کے لیے کشتیوں کی مدد لینی پڈتی ہے یا پھر تاویل مسافت تئ کرنی پڈتی ہے اس سے لوگوں کو خاص کر بچوں اور بورڈوں کو بے ہد پریشانی کا سامنہ رہتا ہے - آج یہاں کے تاجروں نے اس پل کے حوالے سے احتجاج کیا تاجروں نے اپنی دوکانے بند کر رکھی تھی ۔
MUSHTAQ AHMAD ( Shopkeeper)
NAZIR AHMAD ( Shopkeeper )

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.