ETV Bharat / state

LET Militant Arrested in Baramulla: لشکر طیبہ سے وابستہ ایک عسکریت پسند گرفتار - بارہمولہ میں عسکریت پسند گرفتار

ضلع بارہمولہ میں سکیورٹی فورسز نے لشکر طیبہ سے وابستہ ایک عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا۔ Hybrid LET militant arrested in Baramulla

لشکر طیبہ سے وابستہ ایک عسکریت پسند گرفتار

author img

By

Published : May 9, 2022, 7:21 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے جاہامہ علاقے میں سکیورٹی فورسز نے لشکر طیبہ سے وابستہ ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے اصلہ بارود بھی برآمد کیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک ناکے کے دوران بارہمولہ کے جاہامہ علاقے میں فوج، جموں کشمیر پولیس کی مشترکہ کارروائی میں اس عسکریت پسند کو گرفتار کیا گیا اور اس کے پاس سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ One Hybrid LET Militant Arrested in Baramulla

لشکر طیبہ سے وابستہ ایک عسکریت پسند گرفتار
لشکر طیبہ سے وابستہ ایک عسکریت پسند گرفتار

یہ بھی پڑھیں:

LeT Militant Arrested: سرینگر نوگام سے لشکر طیبہ کا 'ہائبرڈ' عسکریت پسند گرفتار

عسکریت پسند کی پہچان توحید احمد ہارون کے طور پر ہوئی ہے جو بارہمولہ کے رہنے والے ہیں۔ اس سلسلے میں بارہمولہ پولیس چوکی میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.