ETV Bharat / state

Heroin Worth Crores Recovered In Uri اوڑی میں کروڑوں روپے کی منشیات برآمد، منشیات فروش گرفتار - کروڑوں روپے کی منشیات برآمد

بارہمولہ کے سرحدی علاقے کے اوڑی میں پولیس نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے کروڑوں روپے کی منشیات برآمد کی ہے۔ ساتھ ہی منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ Heroin Worth Crores Recovered In Uri

اوڑی میں کروڑوں روپے کی منشیات برآمد، منشیات فروش گرفتار

author img

By

Published : Nov 20, 2022, 6:21 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقے کے اوڑی میں پولیس نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے کروڑوں روپے کی منشیات برآمد کی ہے۔ ساتھ ہی منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ای ٹی وی بھارت کو ملی اطلاعات کے مطابق پولیس اور فوج نے علاقہ اے ڈی پوسٹ کے پاس ناکہ لگایا تھا، چیکنگ کے دوران کروڑوں روپے کی منشیات برآمد کی گئی ہے۔ منشیات فروش کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ Heroin Worth Crores Recovered In Uri

اوڑی میں کروڑوں روپے کی منشیات برآمد، منشیات فروش گرفتار

گرفتار ہوئے منشیات فروش کی شناخت امتیاز احمد بٹ ولد محمد افضل بٹ ساکن شاہحورا اوڑی کے طور پر ہوئی ہے۔ این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کیس درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ وہیں مقامی لوگوں نے پولیس اور آرمی کی سرہانہ کی ہے اور کہا ہے کہ ان منشیات فروشوں کے خلاف آپ اچھا کام کر رہے ہیں۔ اس میں لوگوں کو بھی چاہیے کہ پولیس کا پورا ساتھ دے تاکہ منشیات یہاں سے پوری طرح سے ختم ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں: Four Drug Peddlers Arrested ترال میں چار منشیات فروش گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.