ETV Bharat / state

Gulmarg: گُلمرگ میں مقامی سیاحوں کی آمد پر پابندی - بارہمولہ ضلع انتظامیہ

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں واقع سیاحتی مقام گلمرگ میں مقامی سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

Gulmarg
Gulmarg
author img

By

Published : Jul 15, 2021, 11:00 PM IST

بارہمولہ ضلع انتظامیہ نے حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں انہوں نے واضح الفاظ میں لکھا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر مقامی سیاحوں کو بغیر کووڈ ٹیسٹ رپورٹ اور ویکسین کے بغیر گُلمرگ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔

بارہمولہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے کہا کہ صرف اُنہی غیر ریاستی سیاحوں کو اجازت دی جائے گی جنہوں نے پہلے سے ہی ہوٹلوں میں بُکنگ کر رکھی ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.