ETV Bharat / state

GOC 15 Corps Visit Sopore: لیفٹیننٹ ڈی پی پانڈے کا دورۂ سوپور

سرینگر میں قائم فوج کی پندرہویں کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے فوج کے دیگر افسران کے ہمراہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقہ کا دورہ کیا۔ اس دوران موصوف نے سرینڈرڈ عسکریت پسندوں اور دکانداروں سے بات چیت کی۔ GOC 15 Corps Visit Sopore

goc-15-corps-visits-sopore-interacts-with-locals-and-ex-militants
لیفٹیننٹ ڈی پی پانڈے کا دورہ سوپور
author img

By

Published : Apr 4, 2022, 8:06 PM IST

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقے میں پیر کی روز فوج کی پندرہویں کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے فوج کے دیگر افسران کے ہمراہ دورہ کیا۔ اس دوران فوجی افسر نے سوپور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور سرینڈر عسکریت پسندوں اور دکانداروں کے ساتھ ملاقات کی۔ GOC 15 Corps Visit Sopore۔ ذرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈی پی پانڈے Lieutenant General DP Pandey نے کہا کہ" میں موجودہ وقت میں کشمیر کے مختلف اضلاع میں جاتا ہوں اور لوگوں کے ساتھ ملاقات کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سوپور آکر انہیں کافی اچھا لگا ہے۔"

لیفٹیننٹ ڈی پی پانڈے کا دورہ سوپور

مزید پڑھیں:

جی او سی پندرہویں کمان نے کہا کہ سوپور میں سکیورٹی کی حالت کافی بہتر ہے اور اس رمضان میں بھی سوپور میں امن و امان رہیں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ کچھ شر پسند لوگ سوپور میں امن و امان کو ٹھیس پہنچانے چاہتے ہیں لیکن فوج کی کوشش ہے کہ ان کو بھی صحیح راستہ پر لایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.