ETV Bharat / state

Girl Killed in Rafiabad Road Accident: سڑک حادثہ میں لڑکی ہلاک، دس افراد زخمی - رفیع آباد سڑک حادثہ میں لڑکی ہلاک

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں دلدوز سڑک حادثہ میں ایک جواں سال لڑکی ہلاک جبکہ دس افراد شدید زخمی ہو گئے۔ Girl Killed 10 others injured during Road Accident in Rafiabad

سڑک حادثہ میں لڑکی ہلاک، دس افراد زخمی
سڑک حادثہ میں لڑکی ہلاک، دس افراد زخمی
author img

By

Published : Dec 21, 2022, 6:40 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے رفیع آباد کے وترگام علاقہ میں اس وقت کہرام مچ گیا جب ایک سڑک حادثہ میں دس افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے اور ایک جواں سال لڑکی فوت ہو گئی۔ مقامی باشندوں کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب تین گاڑیوں کے درمیان ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں ہندوارہ سے تعلق رکھنے والی مہک محی الدین نامی ایک لڑکی فوت ہو گئی۔ Rafiabad Accident Girl killed 10 other injured

سڑک حادثہ میں لڑکی ہلاک، دس افراد زخمی

حادثہ میں مزید دس افراد زخمی ہوئے جنہیں نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج و معالجہ کیا جا رہا ہے۔ حادثہ میں گاڑیوں کو بھی سخت نقصان پہنچا ہے۔ پولیس نے کیس درج کرکے اس ضمن میں مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں: Baramulla Road Accident: بارہمولہ میں سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.