ETV Bharat / state

Gas Agency Seal: بونيار، اوڑی میں گیس ایجنسی سربمہر - مرکزی معاونت والی اسکیم ’’اجالا‘‘

مرکزی معاونت والی اسکیم ’’اجالا‘‘ کا مبینہ طور پر غلط استعمال کرنے والی ایک گیس ایجنسی Gas Agency Seized in Boniyar URI کو انتظامیہ نے سربمہر کر دیا۔

1
1
author img

By

Published : Feb 12, 2022, 4:18 PM IST

ضلع بارہمولہ کے اجارہ، بونيار میں انتظامیہ نے ایک گیس ایجنسی کو سربمہر Gas Agency Seized in Boniyar URI کر دیا۔

1
1

مقامی باشندوں نے بتایا کہ سربمہر کی گئی گیس ایجنسی کی جانب سے عوام کو لوٹا جا رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اجالا اسکیم کے تحت غریب اور مفلوک الحال افراد کو مرکزی سرکار کی جانب سے گیس کنکشن مفت فراہم کیا جا رہا ہے تاہم گیس ایجنسی Boniyar Uri Gas Agency کی جانب سے لوگوں سے 1550 روپے وصول کیے جا رہے تھے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے انتظامیہ کو اس کی اطلاع دی، انتظامیہ نے گیس ایجنسی کے دفتر کو سربمہر کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.