ETV Bharat / state

' نوجوانوں کو تعلیم کے ساتھ خود کفیل بھی ہونا چاہیے' - ڈپارٹمنٹ آف ہارٹیکلچر

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں آج ڈپارٹمنٹ آف ہارٹیکلچر کی جانب سے فروٹ اینڈ ویجیٹیبلز ریزرویشن کا ایک روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔

' نوجوانوں کو تعلیم کے ساتھ خود کفیل بھی ہونا چاہیے'

author img

By

Published : Feb 6, 2020, 11:36 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:37 AM IST

اس پروگرام میں کافی بے روزگار نوجوانوں نے حصہ لیا اور ان کو سکھایا گیا کہ وہ کیسے اپنے گھروں میں خود سبزیاں اور سیب کا جام اور ٹماٹر جوس کیسے بنا سکتے ہیں اور اس سے وہ اپنا روزگار حاصل کر سکتے ہیں اور اپنے پیروں پر کھڑا ہو سکتے ہیں ۔

' نوجوانوں کو تعلیم کے ساتھ خود کفیل بھی ہونا چاہیے'

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ہارٹیکلچر افسر الطاف حسین نے کہا کہ آج کے زمانے میں پڑھائی کے ساتھ ساتھ ایک نوجوان میں ایسی صلاحیت ہونی چاہئے جس سے وہ خود کے روزگار کے مواقع پیدا کرے تاکہ وہ ضروریاتی زندگی کے لیے محتاج نہ رہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.