ETV Bharat / state

Free Medical Camp At Rafiabad: رفیع آباد میں فوج کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا اہتمام

author img

By

Published : May 24, 2022, 4:52 PM IST

شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کی تحصیل ڈنگی وچھہ رفیع آباد میں فوج کی جانب سے عام لوگوں کے لیے طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں مفت ادویات اور جانچ کی گئی۔ Free Medical Camp At Rafiabad

رفیع آباد میں فوج کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا اہتمام

فوج کی جانب سے لگاتار اس طرح مفت طبی کیمپوں کا اہتمام دور دراز علاقوں میں شدومد سے ہورہا ہے۔ تحصیل ڈنگی وچھہ رفیع آباد میں کنڈی بلٹ کے دازنہ گاؤں کے علاوہ آس پاس کے علاقوں کے لوگوں نے طبی کیمپ سے استفادہ کیا اور مفت دوائیں بھی حاصل کیں۔ اس دوران میڈیا کے ساتھ بات کرتے مقامی لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا اور فوج کا شکریہ ادا کیا۔ Free Medical Camp At Rafiabad

مقامی لوگوں نے بتایا کہ اس طرح کے مفت طبی کیمپس کا اہتمام ہر گاؤں میں کیا جانا چاہیے تاکہ لوگوں کو فائدہ ہوسکے اور علاج کے لیے مشکلات سے دوچار نہ ہونا پڑے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ یہ دوردراز اور پہاڑی علاقہ ہے، یہاں پر عام لوگوں کو کافی پریشانیوں سے گزرنا پڑتا ہے جب کہ فوج رفیع آباد کے دور دراز علاقوں تک پہنچتے ہوئے لوگوں کی مدد کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.