ETV Bharat / state

Free Hijama Therapy Camp in Sopore: سوپور میں مفت حجامہ تھراپی کیمپ کا انعقاد

ضلع بارہمولہ کے بٹ پورہ میں ٹیم ہیومینٹی این جی او کی جانب سے مفت حجامہ تھراپی میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ Free Hijama Therapy Camp in Sopore

سوپور میں مفت حجامہ تھراپی کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Apr 3, 2022, 1:43 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے بٹ پورہ میں ٹیم ہیومینٹی این جی او کی جانب سے مقامی لوگوں کے لیے ایک حجامہ تھراپی میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ اس میڈیکل کیمپ میں کافی لوگوں نے حجامہ تھراپی سے اپنا علاج کرایا۔ اس موقعے پر ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے حجامہ اکسپرٹ ڈاکٹر باسط بشیر نے بتایا کہ 'حجامہ تھراپی ایک بہترین علاج و معالجہ کرنے کا تریقہ ہے۔' Free Hijama Therapy Camp in Sopore by Team humanity NGO

سوپور میں مفت حجامہ تھراپی کیمپ کا انعقاد

انہوں نے بتایا کہ 'اس سے آپ ڈپریشن، ہائی کولیسٹرول اور دیگر خطرناک بیماریوں سے دور رہ سکتے ہیں۔' انہوں نے بتایا کہ 'حجامہ تھراپی کو لوگ کافی زیادہ پسند کرتے ہیں اور ہم کو لوگوں کی طرف سے کافی پیار مل رہا ہے کیونکہ ان کو بیماریوں سے راحت مل رہی ہے۔ ڈاکٹر باسط نے مزید کہا کہ 'ہماری کوشش ہے کہ ہم سوپور میں آنے والے وقت میں اس طرح کے میڈیکل کیمپ اور بھی منعقد کریں۔' Dr. Basit Bashir on Hijama Therapy

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.