ETV Bharat / state

سوپور میں چار نوجوان گرفتار - four-youth-detained-in-sopore

شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سوپور علاقے میں گزشتہ روز سوپور پولیس نے شوپیاں کے رہنے والے چار نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

نوجوان گرفتار
author img

By

Published : May 12, 2019, 11:16 AM IST

موصولہ اطلاعات کے مطابق ان نوجوانوں کو پولیس نے فورسز اور پولیس پر پتھراو کرنے میں ملوث ہونے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔

اس سلسلے میں سوپور پولیس نے ان کے خلاف ایف آئی آر زیر نمبر 117/2019 درج کر لیا ہے۔

Intro:سوپور: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سوپور علاقے میں گزشتہ روز سوپور پولیس نے شوپیاں کے رونے والے چار نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ۰

Body:ذرائع کے مطابق ان نوجوانوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا کیونکہ یہ نوجوان فورسز اور پولیس پر پتھراو کرنے میں ملوث پائے گئے۰
اس سلسلۓ میں سوپور پولیس نے ان کے خلاف FIR زیر نمبر 117/2019 درج کیا۰

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.