ETV Bharat / state

بارہمولہ: آتشزدگی میں لاکھوں کا سامان خاکستر - فائر اینڈ ایمرجنسی سروس

ٹنگمرگ کے وارنو علاقے میں ایک دکان میں آگ لگ گ‏ئی جس کے شعلوں نے دکانوں اور رہائشی مکانوں کو بھی اپنی زد میں لے لیا۔

Fire
آگ
author img

By

Published : Jan 1, 2021, 7:28 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ٹنگمرگ علاقے میں آتشزدگی میں لاکھوں روپے کی مالیت کی جائیداد خاکستر ہوگئی۔

آگ

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ٹنگمرگ کے وارنو علاقے میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ایک دکان میں آگ لگ گ‏ئی جس کے شعلوں نے دکانوں اور رہائشی مکانوں کو بھی اپنی زد میں لے لیا۔

یہ بھی پڑھیں: سرینگر انکاؤنٹر: 'ایک ہی بیٹا تھا، وہ بھی مارا گیا'

انہوں نے کہا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروس، پولیس اور مقامی لوگوں نے مل کر آگ پر آج صبح قابو پا لیا، تاہم اس سے قبل آگ جس کے شعلے کئی کلو میٹر کی دوری سے دیکھے جا سکتے تھے، نے نصف درجن دکانوں اور کئی مکانوں کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.