ETV Bharat / state

شمالی کشمیر میں عسکریت پسندوں کے پانچ معاون گرفتار - انچ معاونین کو آج گرفتار کرلیا

پولیس نے شمالی کشمیر کے سوپور میں عسکریت پسندوں کے پانچ معاونین کو آج گرفتار کرلیا ہے۔

شمالی کشمیر میں عسکریت پسندوں کے پانچ معاون گرفتار

author img

By

Published : Mar 23, 2020, 1:59 PM IST

Updated : Mar 23, 2020, 8:28 PM IST

سرکاری ذرائع نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ پانچ عسکریت پسندوں کو سوپور پولیس نے گرفتار کیا ہے جو کشمیر کے شمالی خطے میں سرگرم عسکریت پسندوں کو لاجسٹک سپورٹ اور پناہ فراہم کرنے میں ملوث تھے۔

ذرائع نے بتایا کہ مسلسل پوچھ گچھ کے دوران گرفتار افراد نے پولیس کو سوپور میں اسلحہ و بارود کی جگہ کے بارے میں جانکاری دی۔

شمالی کشمیر میں عسکریت پسندوں کے پانچ معاون گرفتار

سوپور سے پولیس کی ایک ٹیم کپواڑہ کے کیرن سیکٹر پہنچی جہاں سے انہوں نے اسلحہ و بارود کو برآمد کر لیا۔

پولیس نے اسے ایک بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 8 اے کے اسالٹ رائفلز، نو پستول، ایک ہزار اے کے آر ڈی ایس اور ستر دستی بم برآمد کیے گئے ہیں۔

پولیس نے کہا کہ آنے والے دنوں میں مزید گرفتاریوں کا امکان ہے۔

Last Updated : Mar 23, 2020, 8:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.