ETV Bharat / state

پاکستان کی جانب سے فائرنگ میں ایک ہلاک - مقتول شخص کی شناخت کا پتہ لگایا جا رہا ہے

کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی جانب سے کی گئی گولا باری اور فائرنگ میں ایک شہری ہلاک ہو گیا ہے۔

فائرنگ میں ایک ہلاک
author img

By

Published : Oct 4, 2019, 2:25 AM IST

یہ ہلاکت شمال کشمیر کے ضلع بارہ مولہ میں پاکستان کی جانب سے کی گئی جنگ بندی کی خلاف ورزی کے نتیجے میں ہوئی۔

دفاعی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج نے ضلع کے رستم پورٹ کے اری سکٹر میں گولاباری اور فائرنگ کی۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق مقتول شخص کی شناخت کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ مقتول شخص فوج کا پورٹر ہو۔

بھارتی فوج نے پاکستان کی جانب سے کی گئی فارنگ کا مناسب انداز میں جواب دیا۔

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ عسکریت پسند مسلسل وادی میں دراندازی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن فوج کی جانب سے ان کی کوششوں کو ناکام کیا جا رہا ہے۔

اگست کے آخری ہفتہ میں پاکستان نے عسکریت پسندوں کو بھارت میں داخل کرانے کی کوشش کی تھی اس وقت بھارتی فوج نے 350 سرچ اپریشن کیے تھے۔

Intro:Body:

1111

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.