ETV Bharat / state

Fire Safety Program in Boniyar: بونيار میں فائرسیفٹی ٹریننگ کا اہتمام - ونيار میں فائر سیفٹی پروگرام

بارہمولہ کے بونیار میں منعقدہ فائرسیفٹی ٹریننگ میں ہندوستانی فوج، بی ایس ایف، سی آئی ایس ایف، این ایچ پی سی رضاکار شامل تھے۔ مقامی لوگوں نے اس معلوماتی اقدام کے لیے مقامی انتظامیہ اور ہندوستانی فوج کی کوششوں کو سراہا۔

Fire Safety  Program:بونيار:فائرسیفٹی ٹریننگ کا اہتمام

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 6:24 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے بونيار میں فائر سیفٹی Fire Safety Training Program ٹریننگ دی گی۔

Fire Safety Program:بونيار:فائرسیفٹی ٹریننگ کا اہتمام
ٹریننگ کے دوران عملہ کو اگ کی ناگہانی آفت سے مستعد رہنے اور مشکل میں پھنسے انسانوں کو بچانے کی خصوصی تربیت دی گئی۔ ہندوستانی فوج، بی ایس ایف، سی آئی ایس ایف، این ایچ پی سی، رضاکار شامل تھے۔
ڈیزاسٹر مینجمنٹ ٹیم اور بھارتی فوج نے تحصیل بونیار کے مقامی لوگوں کی تربیت کے لیے مختلف تراکیب مظاہرہ کیا۔

مقامی لوگوں نے اس معلوماتی اقدام کے لیے مقامی انتظامیہ اور ہندوستانی فوج کی کوششوں کو سراہا۔

اس موقع پر ايس ايس پی بارہمولہ ایس ڈی ایم اوڑی ایس ڈی پی او اوڑی تحصیلدار بونيار بی بی سی ایس ایس پی چیئرمین بونيار، ڈائریکٹر ڈائجسٹر منیجمنٹ اور فوج کے افسران بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.