ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں فوجی کیمپ میں آگ لگی - سنگری ٹاپ پر واقع فوجی کیمپ میں اچانک آگ نمودار

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سنگری ٹاپ پر واقع فوجی کیمپ میں اچانک آگ لگ گئی ۔

بانڈی پورہ میں فوجی کیمپ میں آگ لگی
بانڈی پورہ میں فوجی کیمپ میں آگ لگی
author img

By

Published : Apr 26, 2020, 8:44 PM IST

اطلاعات کے مطابق فوج کی 27 آر آر کیمپ وٹلب کے سنگری ٹاپ پر واقع ہے جہاں اتوار کی شام کو اچانک آگ لگ گئی، تاہم آگ سے کسی طرح کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

بانڈی پورہ میں فوجی کیمپ میں آگ لگی

آگ لگنے کے فوراً بعد فائر اینڈ ایمرجنسی کی گاڑیاں جائے واردات پر پہنچی اور آگ پر قابو پا لیا گیا۔

پولیس افسر نے اس واردات کی تصدیق کی اور کہا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی کی گاڑیاں فوری طور پر جائے واردات پر پہنچ کر آگ کو قابو میں کر لیا۔

انہوں نے کہا کہ آگ سے ایک فوجی چوکی کو نقصان پہنچا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.