ETV Bharat / state

BDO Office Employee Tested Positive: بی ڈی او آفس کا عملہ کورونا مثبت، دفتر عارضی طور بند - محکمہ صحت کے عملہ کی کورونا رپورٹ مثبت

ضلع بارہمولہ کے پرانپلان، اوڑی میں بی ڈی او آفس BDO Office میں تعینات ایک شخص کی کورونا رپورٹ مثبت پائے جانے کے بعد بی ڈی او آفس کو عارضی طور بند کرنے کے احکامات صادر Employee Tested Positive, BDO Office Closed کیے گئے ہیں۔

بی ڈی او آفس کا عملہ کورونا مثبت، دفتر عارضی طور بند

author img

By

Published : Dec 16, 2021, 2:44 PM IST

ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ اوڑی کے بلاک پیرانپلان میں تعینات محکمہ صحت کے عملہ کی کورونا رپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔ کورونا مثبت پائے جانے والا شخص ایک روز قبل بی ڈی او آفس پرانپلن میں موجود تھا، جس کے بعد بی ڈی او پرانپلن نے بے بی ڈی او دفتر کو عارضی طور بند کرنے کے احکامات صادر کیے۔

متاثرہ شخص کے رابطے میں آنے والے سبھی افسران و ملازمین کو قرنطینہ میں رہنے ہدایت جاری کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: کورونا وائرس سے ماں بیٹے کی موت

قرنطینہ میں رہنے والے ملازمین سے قرنطینہ کی مدت کے دوران گھر سے کام Work From Homeکرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے تاکہ دفتری کارروائی جاری رہ سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.