ETV Bharat / state

Fire in Fatehgarh: بارہمولہ کے فتح گڑھ میں آتشزدگی - فاتح گڑھ بارہمولہ میں آتشزدگی

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے فتح گڑھ شیرین علاقے میں آگ لگنے Fire in Fatehgarh سے 8 دکانیں خاکستر Eight Shops Gutted In Fire ہوئے ہیں۔

بارہمولہ کے فتح گڑھ میں آتشزدگی
بارہمولہ کے فتح گڑھ میں آتشزدگی
author img

By

Published : Dec 7, 2021, 4:02 PM IST

اطلاع کے مطابق پانچ دسمبر کے رات 11 بجے فتح گڈھ شیرین علاقے میں آگ لگنے Fire in Fatehgarh سے کئی دکانیں خاکستر ہوئے ہیں ۔آگ کی شدت اتنی بیانک تھی کہ منٹوں میں لاکھوں روپے مالیت کا ساز و سامان جل کر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوگا ہے۔

بارہمولہ کے فتح گڑھ میں آتشزدگی

مقامی لوگوں، پولیس اور محکمہ فائر بریگیڈ Fire Department کے عملے نے کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ آگ کی واردات میں تقربیاً 8 دکانیں خاکستر ہوئے ہیں۔

وہیں انتظامیہ کمیٹی فتح گڑھ نے ضلع انتظامیہ بارہمولہ سے آگ متاثرین کے لیے امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں :Fire in Kangan: کنگن میں آتشزدگی سے رہائشی مکان جل کر خاکستر

آگ لگنے کی وجوہات کا فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکا۔ پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا ہے۔جبکہ مزید تحقیقات جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.