ETV Bharat / state

Drug Peddler Arrested اوڑی میں منشیات فروش گرفتار - جموں و کشمیر پولیس

ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقے اوڑی میں پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا۔ گرفتار منشیات فروش کے قبضے سے 50 گرام ممنوعہ اشیاء برآمد ہوا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Feb 20, 2023, 10:17 PM IST

اوڑی:جموں کشمیر میں منشیات زہر کی طرح پھیل رہا ہے وہیں پولیس بھی منشیات مخالف کارروائیاں چلا رہی ہے۔شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقے اوڑی میں پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کو ملی اطلاعات کے مطابق پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 50گرام ممنوعہ اشیاء چرس ریکور کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پولیس نے منشیات فروش کو اوڑی کے جنگل علاقے سے گرفتار کیا۔

Drug Peddler arrested 50 grams of contraband substances in uri
اوڑی میں منشیات فروش گرفتار فروش گرفتار

منشیات فروش کی شناخت شاہنواز میر ولد مت ولی میر ساکن درہ گھٹلیاں اوڑی کے طور پر ہوئی ہے۔اس سلسلے میں پولیس نے پولیس اسٹیشن اوڑی میں کیس درج کرکے آگے کی تفتیش شروع کی۔

واضح رہے کہ آج پلوامہ پولیس نے پلوامہ ایک کارروائی کے دوران چار منشیات فروشوں کو گرفتار کیا کے۔ پولیس نے گرفتار افرادکے قبضے سے 30 کوڈین بوتلیں، 2.4 کلو کینیبس پاؤڈر اور 70 گرام چرس بر آمد کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Gamblers Drug Peddlers Arrested in Pulwama: پلوامہ میں منشیات فروش گرفتار

بتادیں کہ پولیس نے چند روز قبل اوڑی میں چار منشیات فروشوں کو گرفتار کیا تھا ۔ ان منشیات فرشوں سے ایک کلو سے زیادہ ممنوعہ اشیاء براؤن شوگر اور 25 لاکھ روپے نقدی برآمد ہوئے تھے۔ایس ایس پی بارہمولہ امود اشوک ناگپورے نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 2023 میں بارہمولہ پولیس نے 20 ایف آئی آر این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت درج کیے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے 29 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے تقریباً دو کروڑ روپے مالیت کے منشیات ضبط کئے گئے تھے۔انہوں نے کہا کہ ضلع میں منشیات کے خلاف پولیس کی کارروائی جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Drug Peddler Arrested اوڑی میں منشیات فروش گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.