ETV Bharat / state

Azad in Uri عوام کو کھوکھلے نعروں سے گمراہ نہ کرو، غلام نبی آزاد - ڈی اے پی جلسہ اوڑی

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے صدر غلام نہن آزاد نے کہا کہ اگر ان کی پارٹی اقتدار میں آتی تو ہم یہاں کی زمین اور ملازمت کے حقوق کو بحال اور محفوظکرے گے۔ انہوں نے کہا کہ غلط باتوں کی وجہ سے ہمارے لوگ گمراہ ہوگئے اور جو ہمیں 75 سالوں میں ملا تھا وہ بھی ہم نے کھو دیا چاہیے وہ ریاستی درجہ ، دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی ہو۔ Ghulam Nabi Azad in Uri

Don't mislead people with false slogans says ghulam nabi azad
عوام کو کھوکھلے نعروں سے گمراہ نہ کرو۔ غلام نبی آزاد
author img

By

Published : Nov 16, 2022, 3:48 PM IST

اوڑی:جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سب ڈویژن اوڑی میں ڈیموکریٹ آزاد پارٹی کی جانب سے ایک روزہ عوامی جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔ جلسہ میں ڈیموکریٹ آزاد پارٹی کے صدر غلام نبی آزاد کے علاوہ پارٹی کے سینیئر لیڈران نے شرکت کی۔ جلسہ میں پارٹی کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔غلام نبی آزاد نے عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا "ہم اپنے ملک میں اپنا حق مانگ سکتے ہیں اور اپنے حق کی لڑائی بھی لڑ سکتے ہیں۔Democratic azad party Convention in Uri

عوام کو کھوکھلے نعروں سے گمراہ نہ کرو۔ غلام نبی آزاد

انہوں نے کہا کہ اور ہم بھاگی نہیں ہو سکتے اور میں چاہتا ہوں کہ کوئی بھی سیاسی پارٹی ایسی باتیں نہ کرے۔غلط باتوں کی وجہ سے ہمارے لوگ گمراہ ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے 75 سالوں میں ہم نے بڑے نعرے لگائے بڑے وعدے کیے،لیکن 75 سالوں میں جو ہمیں ملا تھا وہی کھو دیا۔ دفعہ 370 بھی کھو دیاریاسےی درجہ بھی اور 35 اے بی کھو دیا۔غلام نبی آزاد نے کہا کہ غلط نعرہ لگانے سے ہم کھوئی ہوئی چیزوں کو واپس نہیں لا سکتے ہیں ہم نے تین سالوں میں جو کھویا وہ ہمیں واپس مل جائے تو وہ بڑی بات ہوگی۔

مزید پڑھیں: Ghulam Nabi Azad on Elections جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کرکے سیاسی تذبذب کو ختم کیا جائے، آزاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.