ETV Bharat / state

Khelo India Winter games دہلی کے ڈانسرز نے برف میں پہلی بار پرفارم کیا - کھیلوں انڈیا افتتاحی تقریب

گلمرگ میں جاری کھیلوں انڈیا سرمائی کھیل مقابلے کا تیسرا ایڈیشن جاری ہے ۔ ان کھیل مقابلوں میں ملک بھر سے تقربیاً 15 سو کھلاڑی مخلتف کھیل مقابلوں میں شرکت کرنے کے لیے آئے ہیں۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Feb 11, 2023, 9:23 PM IST

Updated : Feb 11, 2023, 10:46 PM IST

دہلی کے ڈانسرز نے برف میں پہلی بار پرفارم کیا

بارہمولہ:زینی ڈانس کمپنی نے کھیلو انڈیا سرمائی گیمز کے تیسرے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں ڈانس پرفارم کیا، جس سے یہاں ان گیمز میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں اور شائیقین نے لطف اٹھایا۔ زینی ڈانس کمپنی دہلی کی ایک ڈانس کمپنی ہے جو کشمیر پرفارم کرنے کے لیے پیلی بار آئی ہے۔ان کمپنی نے ملک بھر میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے اور اس کے علاوہ بیرونِ ملکوں میں بھی ڈانس کے شو کیے ہیں۔ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کیمپنی کے ایک ڈانس آرٹسٹ نے بتایا کہ وہ کشمیر پہلی بار آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ "کشمیر کا نام سن کر ہمیں خوبصورتی ہی ذہن میں آتی ہے۔ ہم نے یہاں خوب مزے کیے۔ ایسے نظارے ہم نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہے۔ ڈانس کرنے کے دوران ہمیں ٹھنڈ بلکل بھی نہیں محسوس ہوئی۔ "

انہوں نے کہا کہ ہم نے یہاں ڈانس کم ایکروبیٹکس پرفارمنس کی اور جو شائقین، کھلاڑیوں اور دوسرے لوگوں موجود تھے انہیں ہماری پرفامنس بہت پسند آئی۔ انہوں نے کہا کہ "ہماری کمپنی گورنمنٹ شؤز بھی پرفارم کرتی ہیں، حال ہی میں ہم نے فٹ انڈیا کے ایونٹ میں پرفارم کیا تھا اور ہمارا 12 تاریخ کو دہلی میں اگلا پروگرام ہیں جو گورنمنٹ کا ہی ہے۔ "

مزید پڑھیں:Khelo India Games ناساز گارموسم کے باوجود سارے مقابلے منعقد کئے گئے

ان کا مزید کہنا ہے کہ ہم ہر طرح کے ڈانس فارمز کو پرفارم کرتے ہیں چاہئے، وہ انڈین ہو یا ویسٹرن۔ ڈانس پرفارم کرنے کے دوران بہت ساری مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے، جیسے کہ شدید گرمی ہو یا بارش یا اب برف میں بھی ہم اپنا آرٹ فارم پورے من اور لگن کے ساتھ پیش کیا ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ کافی خوش ہوئے یہاں کی خوبصورتی کو دیکھ کر انہوں نے کہا کہ انہیں کافی مزا آیا یہاں پرفارم کرنے میں۔ بتادیں کہ گلمرگ، کھیلو انڈیا ونٹر گیمز 2023 کے آج دوسرے روز خراب موسم کے باوجود کئی مقابلے کھیلے گئے، جن میں آئس ہاکی، بندی، اسکینگ سلیم ،کراس کنٹری رن اور دیگر مقابلے منعقد کیے گئے۔ اس موقع پر جہاں ایک طرف کھلاڑیوں میں جوش و خروش نظر آرہا تھا تو وہیں دوسری جانب انتظامیہ بھی مقابلوں کے انعقاد کے لیے پوری تیار تھی۔

Last Updated : Feb 11, 2023, 10:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.