ETV Bharat / state

بارہمولہ: پٹن ریلوے اسٹیشن کے نزدیک لاش بر آمد - etv bharat urdu

شمالی کشمیر کے پٹن، بارہمولہ میں نیم بوسیدہ حالت میں عدم شناخت لاش بر آمد ہونے کے بعد لوگوں نے فوری طور پر پولیس کو مطلع کر دیا۔

بارہمولہ: پٹن ریلوے اسٹیشن کے نزدیک نیم بوسیدہ لاش بر آمد

author img

By

Published : Mar 26, 2021, 3:31 PM IST

ضلع بارہمولہ کے پٹن علاقے میں جمعہ کی صبح ریلوے اسٹیشن کے نزدیک نیم بوسیدہ حالت میں ایک عدم شناخت لاش بر آمد ہوئی۔

بارہمولہ: پٹن ریلوے اسٹیشن کے نزدیک نیم بوسیدہ لاش بر آمد

مقامی لوگوں نے لاش دیکھتے ہی پولیس کو اس بارے میں مطلع کیا۔

جموں و کشمیر پولیس نے فوری طور پر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا اور مقدمہ درج کر کے اس معاملے میں تفتیش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.