ETV Bharat / state

Bicycle Race in Baramulla: ورلڈ بائیسکل ڈے، بارہمولہ میں بائیسکل ریس کا اہتمام - ایڈیشنل ڈی سی بارہمولہ

’’بائیسکل ریس کے انعقاد کا مقصد سائیکل کے رواج کو فروغ دینے کے علاوہ طلبہ کو سائیکلنگ کی جانب راغب کرانا ہے۔ Baramulla Bicycle Race سائیکلنگ جسمانی و ذہنی تندرستی کے لیے کافی مفید ہے۔‘‘

Bicycle Race in baramulla: بارہمولہ میں بائیسکل ریس کا اہتمام

author img

By

Published : Jun 6, 2022, 1:36 PM IST

بارہمولہ: ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس اور بارہمولہ ضلع انتظامیہ کے اشتراک سے ایک بائیسکل ریلی کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ جس میں بارہمولہ اور اس کے گرد و نواح کے متعدد علاقوں سے آئے طلبہ نے شرکت کی۔ Cycle Race in baramull on World Bicycle Day بائیسکل ریلی سنگرامہ چوک سے شروع ہوئی اور ڈگری کالج بارہمولہ میں اختتام پذیر ہوئی۔ ایڈیشنل ڈی سی بارہمولہ، ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس سمیت انتظامیہ کے کئی افسران نے سائیکل ریلی کے دوران نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔

بارہمولہ میں بائیسکل ریس کا اہتمام

ورلڈ بائیسکل ڈے کی مناسبت سے منعقد کی گئی بائیسکل ریس میں درجنوں مقامی نوجوانوں نے حصہ لیا۔ اے ڈی سی بارہمولہ نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’بائیسکل ریس کے انعقاد کا مقصد سائیکل کے رواج کو فروغ دینے کے علاوہ طلبہ کو سائیکلنگ کی جانب راغب کرانا ہے۔‘‘ Baramulla Students participate in Bicycle Day انہوں نے مزید کہا کہ سائیکلنگ جسمانی و ذہنی تندرستی کے لیے کافی مفید ہے۔

انہوں نے ریلی میں شامل بارہمولہ کے مختلف اسکولوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ سے سماج دشمن کارروائیوں خصوصاً منشیات سے دور رہنے اور پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیل کود کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر بھی زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.