ETV Bharat / state

CRPF Organized Medical Camp سوپور میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : May 20, 2023, 5:01 PM IST

شمالی کشمیر کے سوپور علاقہ میں منعقدہ طبی کیمپ کے دوران سی آر پی ایف کے ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ کیا جبکہ ان میں ادویات بھی مفت تقسیم کی گئی۔ CRPF Organized Free medical Camp

سوپور میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سوپور میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سوپور میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد

بارہمولہ (جموں و کشمیر) : شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف کی) 179 BN نے سوپور علاقے میں سے ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا۔ طبی کیمپ میں مختلف علاقہ جات سے آئے درجنوں افراد نے شرکت کی اور کیمپ میں دستیاب علاج و معالجہ کی سہولیات سے مستفید ہوئے۔ کیمپ میں آیئے لوگوں میں خواتین اور بزرگوں کی خاصی تعداد بھی شامل تھی۔ سی آر پی ایف کی جانب سے طبی معائنہ کے علاوہ مریضوں کو ادویات بھی مفت فراہم کی گئی۔

سی آر پی ایف کے افسران نے بتایا کہ وادی کشمیر کے دیگر علاقوں کی طرح شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں بھی دور دراز اور دیہی علاقوں میں سویک ایکشن پروگرام کے تحت مفت میڈیکل کیمپس کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس سے لوگوں کو کافی فائدہ حاصل ہو رہا ہے۔ منتظمین نے مستقبل میں بھی اس طرح کے مزید کیمپس کے انعقاد کو جاری رکھنے کے عزم اظہار کیا۔

مقامی باشندوں نے طبی کیمپ کے حوالہ سے بتایا کہ سی آر پی ایف کی جانب سے منعقد کیے گئے میڈیکل کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں نے لوگوں کا میڈیکل چیک اپ کیا، جبکہ ادویات بھی مفت تقسیم کی گئی۔ انہوں نے مستقبل میں اس طرح کے مزید کیمپس کے انعقاد کی خواہش ظاہر کی۔ ادھر، منتظمین نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ طبی کیمپ سے مقامی نوجوانوں، بچوں، خواتین اور بزرگ یکساں طور مستفید ہوئے۔ دریں اثناء، سی آر پی ایف افسر نے سویک ایکشن کے تحت روزگار بخش کورسز کے ساتھ ساتھ بھارت درشن ٹورز کا اہتمام بھی جاری رکھا جائے گا۔

مزید پڑھیں: CRPF Organized Medical Camp: سوپور میں مفت طبی کیمپ کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.