ETV Bharat / state

اکاون سالہ خاتون کی موت کے ساتھ جموں و کشمیر میں 180 افراد کورونا سے ہلاک - جموں و کشمیر کی خبر

کشمیر ڈویژن سے 163 اور جموں ڈویژن سے 17 افراد کووڈ 19 سے ہلاک ہوئے ہیں۔

covid 19
covid 19
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 7:01 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے علاقہ داوران اوڑی میں کورونا وائرس کی وجہ سے اکاون سالہ خاتون کی موت ہو گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق آج شام کو سری نگر اسکمز میں ایک اکیاون سالہ عورت کا انتقال ہو گیا۔
ایس ایم ایچ ایس کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نذیر چودھری نے کے این او کو بتایا کہ داودان، اوڑی سے تعلق رکھنے والی اکاون سالہ خاتون جو جولائی میں اسپتال میں داخل ہوئی تھی، آج اس کی موت ہو گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہنڈواڑہ کپواڑہ سے تعلق رکھنے والے ایک مریض کی موت ہوگئی اور ہفتے کی شام کوویڈ ۔19 میں اس کا مثبت ٹیسٹ کیا گیا تھا۔

مزید 9 اموات کے ساتھ کوویڈ 19 سے متعلق اموات کی تعداد 180 ہوگئی ہے جس میں کشمیر ڈویژن سے 163 اور جموں ڈویژن سے 17 افراد شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.