ETV Bharat / state

Clerk Arrested by ACB for Accepting Bribe: بارہمولہ میں کلرک رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار - کلرک کو دو ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتا

ضلع بارہ مولہ کے سنگھ پورہ پٹن تحصیل آفس میں تعینات کلرک کو دو ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ہے۔ Clerk arrested for accepting Rs 2,000 bribe in Baramulla

پٹن میں راشی کلرک اینٹی کرپشن بیورو کے ہتھے چڑھ گیا

author img

By

Published : Jan 29, 2022, 8:51 AM IST

جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سنگھ پورہ پٹن تحصیل آفس میں تعینات کلرک کو دو ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ہے۔Clerk arrested for accepting Rs 2,000 bribe in Baramulla

(اے سی بی ) کی جانب سے یو این آئی اردو کو موصولہ بیان کے مطابق اینٹی کرپشن بیورو میں ایک شخص نے تحریری طورپر شکایت درج کی کہ تحصیل آفس سنگھ پورہ پٹن میں تعینات کلرک ہلال احمد کام کو نپٹانے کے عوض دو ہزار روپیہ کی رشوت طلب کر رہا ہے

اینٹی کرپشن بیورو نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 04/2022 کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ۔Clerk Arrested For Accepting bribe

یہ بھی پڑھیں : ACB arrests Executive Engineer: رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں انجینیئر گرفتار

بیان کے مطابق اینٹی کرپشن بیورو نے ایک جال بچھایا جس دوران کلرک ہلال احمد کو سائل سے دو ہزار روپیہ کی رشو ت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ آزاد گواہوں کی موجودگی میں کلر ک سے دو ہزار روپیہ کی رقم ضبط کرکے اس ضمن میں مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔Clerk Arrested For Accepting bribe

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.