ETV Bharat / state

Student Allegedly Hangs Self To Death بونیار میں نو عمر لڑکے نے مبینہ طور پر پھانسی لگا کر خودکشی کی - خودکشی کے واقعات

سرحدی قصبہ اوڑی کے بونیار علاقے میں جمعرات کو آٹھویں جماعت کے ایک طالب علم نے مبینہ طور پر پھانسی لگا کر خودکشی کر لی ہے۔ پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔Student Allegedly Hangs Self To Death

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 24, 2022, 10:39 PM IST

بارہمولہ:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقے اوڑی کے بونيار کے علاقے میں جمعرات کو آٹھویں جماعت کے ایک طالب علم نے مبینہ طور پر پھانسی لگا کر خودکشی کر لی ہے۔Class 8th student Allegedly Hangs Self To Death in Baramulla boniyar

بونیار میں نو عمر لڑکے نے مبینہ طور پر پھانسی لگا کر خودکشی کی

تفصیلات کے مطابق اوڑی کے بیمہ یار بونيار علاقے میں آٹھویں کلاس میں پڑھنے والے ایک نو عمر لڑکے نے اپنے گھر میں مبینہ طور پر پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ لڑکے کو بے حوشی کی حلات میں فوری طور پر پرائمری ہیلتھ سینٹر بونيار منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔Boniyar Health center

پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے وہیں قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں: Security Guard Committed Suicide نجی سیکیورٹی گارڈ نے پھندہ لگا کر خودکشی کرلی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.