ETV Bharat / state

اوڑی میں جنگ بندی کی خلاف ورزی - INDIA PAKISTAN BORDER

لائن آف کنٹرول کے نزدیک ہونے والی گولہ باری میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

Ceasefire volition in uri sector of jammu and kashmir
اوڑی میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Jun 12, 2020, 12:50 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ اوڑی کے چرنڈا، تھاجل، تلاواڑی اور دیگر سرحدی علاقوں میں پاکستانی افواج کی جانب سے گولہ باری کی گئی جس کا بھارتی افواج بھی جواب دے رہی ہے۔
دفاعی ذرائع کے مطابق پاکستانی آرمی نے حاجی پیر سیکٹر میں بلاجواز فائرنگ کی جس کا بھارتی افواج نے معقول جواب دیا۔

اوڑی میں جنگ بندی کی خلاف ورزی

ذرائع کے مطابق علاقہ میں فائرنگ سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق زبردست فائرنگ کی وجہ سے علاقہ میں خوف و دہشت کا ماحول ہے۔

آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقہ میں فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.