ETV Bharat / state

بارہمولہ: فلم کریئر کونسلنگ پروگرام کا اہتمام - کچھ بھیگے الفاظ

بالی وڈ کے ہدایت کار اونیر نے کہا کہ 'کشمیر کے اندر ہنر کی کمی نہیں ہے۔ ہنر کو نکھارنے کے لیے فلم کریئر کونسلنگ پروگرام کرنے کی ضرورت ہے۔'

career counselling
فلم کیریئر کونسلنگ
author img

By

Published : Mar 11, 2021, 7:27 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد کے ڈنگی وچھ علاقہ میں فلم کریئر کونسلنگ ورکشاپ منعقد کی گئی۔ اس میں اسکولی بچوں فلمی دنیا میں کریئر بنانے پر بات چیت کی گئی۔ پروگرام میں ایوارڈ یافتہ ایک فلم 'کچھ بھیگے الفاظ' کی اسکریننگ کی گئی۔

فلم کیریئر کونسلنگ

اس دوران آر پی ایس اسکول کے بچوں نے فلم کے تعلق سے ڈائریکٹر کے ساتھ گفتگو کی۔ ہدایت کار اونیر نے میڈیا سے بتایا کہ 'ہم خوشی محصوص کر رہے ہیں کہ ہمارے رفیع آباد میں ہمیں بولنے کا موقع ملا'۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کے پروگرام آگے بھی ہونے چاہئے تاکہ جو ہنر یہاں موجود ہے اس میں نکھار پیدا ہو۔

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ میں بھی مہاشیوراتری کا تہوار منایا گیا

انہوں نے مزید بتایا کہ کشمیر کے اندر ہنر کی کوئی کمی نہیں، اگر کمی ہے تو صرف پلیٹ فارم کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ کشمیر کے طلبا کے لیے اچھا پلیٹ فارم تیار کرنے میں مدد کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.