ETV Bharat / state

اوڑی: دریائے جہلم میں لڑکا ڈوب گیا

ایس ایچ او اوڑی محمد اشرف نے بتایا کہ امدادی کارروائی جاری ہے۔ تاہم آخری اطلاعات آنے تک لاش کو برآمد نہیں کیا جا سکا۔

author img

By

Published : Aug 5, 2020, 9:00 PM IST

دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے لڑکا ڈوب گیا
دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے لڑکا ڈوب گیا

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی کے علاقے گنگال میں دس سال کا لڑکا سہ پہر کو دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔

ای ٹی وی بھارت کو ملی اطلاعات کے مطابق جو لڑکا دریا میں ڈوبا ہے اس کی شناخت محمد مومن ولد جاوید احمد چلکو کی بطور ہوئی، جو سلیکوٹ کا رہائشی ہے۔ لڑکا اوڑی گنگال میں اپنے رشتہ داروں کے گھر آیا تھا جہاں اسے دریائے جہلم میں نہاتے ہوے ڈوب گیا۔

یہ بھی پڑھیں: فروٹ گروور‎‎ مشکلات سے دو چا
علاقے میں یہ خبر پھیلتے ہی مقامی رضاکاروں کے علاوہ پولیس اور سول انتظامیہ پر مشتمل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائی شروع کر دی۔

ایس ایچ او اوڑی محمد اشرف نے بتایا کہ امدادی کارروائی جاری ہے۔ تاہم آخری اطلاعات آنے تک لاش کو برآمد نہیں کیا جا سکا۔

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اوڑی کے علاقے گنگال میں دس سال کا لڑکا سہ پہر کو دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔

ای ٹی وی بھارت کو ملی اطلاعات کے مطابق جو لڑکا دریا میں ڈوبا ہے اس کی شناخت محمد مومن ولد جاوید احمد چلکو کی بطور ہوئی، جو سلیکوٹ کا رہائشی ہے۔ لڑکا اوڑی گنگال میں اپنے رشتہ داروں کے گھر آیا تھا جہاں اسے دریائے جہلم میں نہاتے ہوے ڈوب گیا۔

یہ بھی پڑھیں: فروٹ گروور‎‎ مشکلات سے دو چا
علاقے میں یہ خبر پھیلتے ہی مقامی رضاکاروں کے علاوہ پولیس اور سول انتظامیہ پر مشتمل ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائی شروع کر دی۔

ایس ایچ او اوڑی محمد اشرف نے بتایا کہ امدادی کارروائی جاری ہے۔ تاہم آخری اطلاعات آنے تک لاش کو برآمد نہیں کیا جا سکا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.