ETV Bharat / state

Block Diwas in Uri: ترکانجن، اوڑی میں بلاک دیوس کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 30, 2021, 1:43 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بارہمولہ کے ترکانجن، اوڑی میں بلاک دیوس Block Diwas in Uriکا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی سی بارہمولہ DC Baramulla سمیت مختلف محکمہ جات سے تعلق رکھنے والے کئی اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

Block Diwas in Uri: ترکانجن، اوڑی میں بلاک دیوس کا انعقاد
Block Diwas in Uri: ترکانجن، اوڑی میں بلاک دیوس کا انعقاد

ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ اوڑی میں ڈپٹی کمشنر بارہمولہ بھوپندر کمار DC Baramullaنے ’’بلاک دیوس‘‘ پروگرام میں افسران سے عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی تلقین کی۔

ترکانجن، اوڑی میں بلاک دیوس کا انعقاد

ترکانجن، بونیار میں منعقد کیے گئے بلاک دیوس Block Diwas in Uriکے دوران مختلف علاقوں آئے آئے عوامی وفود سمیت پی آر آئی ممبران نے اپنے اپنے علاقہ جات میں بنیادی ضروریات خصوصا بجلی کی فراہمی، سڑکوں کی خستہ حالی سمیت دیگر بنیادی ضروریات کی عدم موجودگی سے متعلق افسران کو آگاہ کیا۔

عوامی وفود نے علاقے میں کھیل کا میدان تعمیر کیے جانے کی بھی مانگ کی۔

پی آر آئیز سمیت دور دراز علاقوں سے آئے وفود نے طبی مراکز میں بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کیے جانے کا بھی مطالبہ کیا۔

ڈی سی بارہمولہ DC Baramullaنے تمام مطالبات اور شکایات سننے کے بعد عوام کو یقین دلایا کہ عوام کو درپیش بنیادی ضروریات کے ازالہ کے لئے متعلقہ حکام کی نوٹس میں لاکر بر وقت حل کیے جانے کی کوشش کی جائے گی۔

مزید پڑھیں: یاری پورہ کولگام میں میگا بلاک دیوس کا انعقاد

عوامی دربار میں ڈی سی بارہمولہ نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ متعلقہ علاقوں کی ترقی اور بہتری سے متعلق منصوبوں اور اسکیموں کی تشکیل اور منصوبہ بندی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

ڈی سی بارہمولہ نے افسران پر بھی عوام کو درپیش مسائل کا فوری طور ازالہ کرنے پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.